8 1

پاکستان کی سیاسی قیادت میں کچھ اختلاف


اسلام آباد (ویب ڈیسک)کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھرمیں تشویش پائی جاتی ہے اور ایسے میں پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت بھی متحرک ہے ، لیکن ایسے میں پاکستان کی سیاسی قیادت میں کچھ اختلاف دیکھنے کو آیا اور وزیراعظم اپنی گفتگو مکمل کرکے اپوزیشن کی سنے بغیر اٹھ گئے جس پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے بھی واک آؤٹ کردیا مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حامد میر نے لکھا کہ ”حکومت اور اپوزیشن ایک عالمی وبا کے خلاف بھی متحد نہ ہو سکی آج اے پی سی میں شہباز شریف کی گفتگو شروع ہوئی تو وزیراعظم اٹھ کر چلے گئے اور پھر شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری بھی واک آو¿ٹ کر گئے کیا وزیراعظم کو اپوزیشن لیڈر کی بات سنے بغیر اٹھنا چاہیے تھا؟حامد میر کے اس ٹوئیٹ پر رب نواز بلوچ نے لکھا کہ ”بدقسمتی سے اس وبا پر سیاست اپوزیشن نہیں حکومت کررہی ہے“۔طارق داوڑ نے لکھا’وزیراعظم عمران خان اس غیرت مند کا نام ہے جو اپنے وطن پاکستان اور قوم کی سر بلندی کے لیے اپنے اصولوں پر کبھی سودے بازی نہیں کرتا“ایک خاتون صارف نے لکھا کہ ”نہیں ایسا بالکل نہیں ہونا چاہیے، ایسا کوئی ضروری کام نہیں جو کرونا سے بچاو سے بھی ضروری ہو ،عمران خان کو دوسروں کی بات سننے کی عادت ڈالنی چاہیے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us