97

پاکستان کی نامور خاتون کی جان لے لی گئی


کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) بلوچستان کی معروف خاتون صحافی اور سماجی کارکن شاہینہ شاہین بلوچ کو جان سے مار دیا دیا گیا، خاتون صحافی پر بلوچستان کے علاقے تربت میں حملہ کیا گیا، نامعلوم افراد کی جانب سے کی گئی فائرنگ کے نتیجہ میں موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقہ تربت میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔معروف خاتون صحافی کو گولیاں ماردی گئیں جس سے

 

معروف صحافی جان کی بازی ہار گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ شاہینہ شاہین نامی خاتون صحافی پی ٹی وی سے وابستہ تھیں اور مارننگ شو میں میزبان کے فرائض انجام دیتی تھیں۔ شاہینہ شاہین بلوچ سماجی کارکن اور ایک آرٹسٹ کے طور پر بھی مشہور تھیں۔ ہفتے کے روز نامعلوم افراد نے ان کے گھر میں گھس پر فائرنگ کر دی۔ شاہینہ بلوچ کو 3 گولیاں لگیں جس کے باعث وہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu