4 6

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری آٹے کا سٹاک ختم، آٹے کا شدید بحران،بلیک میں انتہائی مہنگے داموں فروخت کا سلسلہ جاری


پشاور(آن لائن) صوبائی دارلحکومت پشاور میں سرکاری آٹے کا سٹاک ختم ہونے کے باعث بحران پیدا ہو گیا ہے سرکاری آٹا 860روپے کے بجائے بلیک میں 1000ہزار روپے تک فروخت ہونا شروع ہوگیا ہے سرکاری آٹے کے حصول کے لئے شہریوں کی لائنیں لگنے اور بدنظمی کے باعث آٹے کے حصول ناممکن ہو گیا ہے آٹا ڈیلرز اور شہریوں کے درمیان آٹے کے حصول پر جھگڑے ہونے شروع ہو گئے ہیں سرکاری آٹا 860روپے قیمت مقرر ہونے کے باعث اشرف روڈ، رامپورہ میں آٹا ملنا ناممکن ہوگیا ہے جبکہ پنجاب سے ملنے والے آٹے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا

ہے پنجاب سے آنے والے آٹے 1350روپے تک پہنچ گیا ہے جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سرکاری آٹا کے حصول کے لئے خواتین اور بچوں کے لائنیں بھی اشرف روڈ اور رامپورہ میں لگ رہی ہے تاہم تاجروں نے بھی اس کی بلیک میں فروخت کرنا شروع کردیا ہے رامپورہ کے آٹا ڈیلرز حاجی وحید کے مطابق پورے پشاور کے لئے 12ہزار کوٹہ مختص ہے اشرف روڈ پر 44بوریاں روزانہ تقسیم کی جا رہی ہیں آٹا کا کوٹہ کم ہونے کے باعث مشکلات درپیش آ رہی ہے واضح رہے کہ صوبائی دارلحکومت پشاور کی آبادی 40لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ 12ہزار آٹے کی بیس کلو کی روزانہ تقسیم کی جا رہی ہیں جن میں افغان مہاجرین اور قبائلی اضلاع کا کوٹہ بھی مختص ہے۔ جس کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور میں سرکاری آٹے کے بحران مزید شدت اختیارکر گیا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us