2

پاکستان کے ایٹمی طاقت بنتے ہی ایک فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کیا کہا


لاہور( خصوصی رپورٹ) اس وقت کے وزیر اعظم محمد نوازشریف نے پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کا اعلان کیا اور کامیابی کی مبارکباد دی، 28 مئی وہ دن تھا جب انڈونیشیا سے لے کر🇳مراکش تک مسلمانوں نے چراغاں کیاگیا،خوشیاں منائیں گئیں، اس تجربے نے پوری دُنیا کے مسلمانوں کو ایک نیا جذبہ ایک نئی

امید دی،ایک فلسطینی نوجوان نے ہاتھ میں پتھر اُٹھائے ہوئے اسرائیلی فوجی کو کہا کہ میری طرف مت دیکھ، ہمارا ایٹم بم پاکستان میں پڑا ہے۔ سرائیل ایٹمی طاقت بنا۔۔ کہیں پر نہیں کہا گیا یہودی بم، ہندوستان کے نیوکلیئر ٹیسٹ پر کسی نے ہندو بم کا نعرہ نہیں لگایا لیکن جب پاکستان نیوکلئر طاقت بنا اور ایٹم بم کا تجربہ کیا، پوری عالم اسلام اور پوری دنیا میں اسلامی بم کا نعرہ بلند ہوا۔ عرب کے کئی اخباروں میں اگلے دن اسلامی بم کی شہ سرخیاں آویزاں تھیں۔ فلسطینی روزنامہ عرب الیوم میں خبر اسطرح چھپی تھی کہ اس خطہ میں ہم اسلامی نیوکلئر بم کی پیدائش پر اندرونی طور پر مسرت محسوس کرتے ہیں۔لبنانی روزنامہ النحر نے اپنے شہ سرخی پر یہ خبر چھاپی کہ”پاکستان دنیا اسلام کی پہلی نیوکلئر طاقت ہے”۔ایک اور لبنانی روزنامہ الحیات

کہتا ہے کہ”پاکستان دنیا کا ساتواں اور عالم اسلام کا پہلا نیوکلئر طاقت کا حامل ملک ہے”۔ ایک اور عرب روزنامہ اشراق میں ایک مضمون چھپا جس کا موضوع تھا “اسلامی بم، ایک خواب جو شرمندہ تعبیر ہوا”۔کویتی اخبار القباس اور الوطن کے مطابق “پاکستان کے نیوکلئر تجربہ کی وجہ سے اسلامی دنیا مضبوط

ہوئی ہے”۔ الغرض پورے عالم اسلام میں اس طرح کی کئی سرخیاں، خبریں، مضامین اور لوگوں میں مسرت اور جذبہ پایا گیا جو پاکستان کے نیوکلئر طاقت بننے کی وجہ سے تھا۔”آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا”۔ خیال رہے کہ آج ملک بھر میں یوم تکبیر نہایت سادگی سے منایا جارہا ہے کیونکہ دیگر ممالک کی طرح پاکستان بھی کورونا کی لپیٹ میں ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us