3

پاکستان کے بعد چین نے بھی بھارت کو سرپرائز دے دیا


لاہور (نیوز ڈیسک ) گذشتہ روز لداخ کے مقام پر چین اور بھارت کی افواج کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی،جس کے نتیجے میں بھارت کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا۔اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے دفاعی تجزیہ نگار جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کا کہنا ہے کہ انڈیا اور بھارت کے مابین بات چیت چل رہی تھی

لیکن بھارت نے دھوکا کیا۔بھارت نے حملہ کرکے اس جگہ کو خالی کرانے کی کوشش کی۔اور اس کوشش میں ان کے فوجی مارے گئے۔بھارتی اقدام کے نتیجے میں1975ء کے بعد پہلی بار یہاں پر گولیاں چلی ہیں ۔اس سے قبل چین اور بھارت کی سرحد پر گولیاں نہیں چلیں۔یہ واقعہ 1975 کے بعد پہلی بار ہوا ہے۔اس سے قبل فوجی پتھر اور ڈنڈوں کا استعمال کرتے تھے۔کوئی بھی حملہ ناکام تب ہوتا ہے جب اس میں بھاری جانی نقصان ہو۔اور بھارت کا یہ حملہ بھی ناکام ہوگیا ہے۔بھارت اب چین سے بات کرے گا کہ ہم نے اپنے لوگوں کو مطمئن کرنے کے لیے یہ سب کیا۔

یہ مودی کا اٹھایا ہوا اقدام ہے۔وہ طاقت کے ذریعے لداخ کو خالی کرانا چاہتا تھا۔لیکن بھارت ایک دو کوششوں کے بعد ہار مان جائے گا کیونکہ چینی فوج کو بھارت پر برتری حاصل ہے۔خیال رہے کہ بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد بھارت کو دنیا بھر میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جب کہ مودی سرکار اپنے ملک میں بھی منہ دکھانے کے قابل نہیں رہی۔مقبوضہ کشمیر میں مشرقی لداخ کی وادی گالوان میں چینی فوج کے ساتھ جھڑپ میں ایک کرنل سمیت کم از کم 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت اور 34 دیگر کے لاپتہ ہونے کے بعد بھارتی آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے مبینہ طور پر مقبوضہ کشمیر کے پٹھانکوٹ فوجی اڈے کا طے شدہ دورہ منسوخ کرنے پر مجبورہوئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu