35 2

پاکستان کے 4اہم ترین سیاستدانوں کے ایک ساتھ استعفے کی خبر


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )  پاکستان کے 4اہم ترین سیاستدانوں کے ایک ساتھ استعفے کی خبر نے ہلچل مچا دی، کیا ہونے والا ہے ۔۔۔وزیراعلیٰ سندھ کے چارممبران کا مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ، سردار علی شاہ، تیمور تالپور، ڈاکٹرکھٹومل جیون اور ایڈوکیٹ پونجومل بھیل عہدے سے استعفیٰ دینگے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی کے چار ارکان نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان میں صوبائی وزیر برائے سیاحت وثقافت سردار علی شاہ، صوبائی وزیربرائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی و سائنس تیمور تالپور، معاون خصوصی برائے قیمت و رسد ڈاکٹر کھٹومل جیون اور معاون خاص ایڈوکیٹ پونجومل بھیل اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائینگے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us