14

پاکستا ن میں چینی کا بُحران کیوں پیدا ہوا؟


اسلام آباد( مانیرینگ ڈیسک) وفاقی وزیر زرتاج گل وزیر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 82 شوگر ملیں ہیں، ان میں سے 18 فیصد زرداری صاحب کی ہیں، 12 فیصد شریف فیملی کی ملکیت میں ہیں، باقی 16 فیصد آصف زرداری کے دوستوں کی ملکیت ہیں، ان میں سے صرف 4 شوگر ملیں ایسی ہیںجو جہانگیر خان ترین اور خسرو بختیار صاحب کی ہیں لیکن اس میں بھی مریم نواز کے سمدھی چوہدری منیر کے شیئرز ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل وزیر کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں چینی کا بحران پیدا ہوا ہے اور کہاں یہ جا رہا ہے کہ شوگر ملوں کے مالک صرف جہانگیر خان ترین اور خسرو بختیار ہیں، اگر یہ چینی کو اسٹاک کرنا چھوڑ دیں تو چینی کا بحران ختم ہوجائے گا لیکن اب میں بتای ہوں کہ اصلیت کیا ہے، پاکستان میں 82 شوگر ملیں ہیں، ان میں سے 18 فیصد زرداری صاحب کی ہیں، 12 فیصد شریف فیملی کی ملکیت میں ہیں، باقی 16 فیصد آصف زرداری کے دوستوں کی ملکیت ہیں، ان میں سے صرف 4 شوگر ملیں ایسی ہیں جو جہانگیر خان ترین اور خسرو بختیار صاحب کی ہیں اس میں بھی 18 فیصد شیئرز مریم نواز صاحبہ کے سمدھی چوہدری منیر کے ہیں، یہ کوٹہ اور شیئر جب ہماری حکومت نہیں تھی اس وقت انکو دیا گیا، جتنی بھی پاکستان میں شوگر ملیں ہیں ان میں جہانگیر ترین شوگر مل میں کام کرنے والے افراد سب سے زیادہ خوش ہیں، وہاں ٹائم پر تنخواہ دی جاتی ہے، کبھی بھی ایسا نہیں ہوا کہ جہانگیر ترین خان نے اپنا فائدہ لے لیا ہو اور ورکر کو فائدہ نہ پہنچے، یہ ایک مافیا ہے جو پراپیگنڈا کر رہا ہے کہ جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کی وجہ سے پاکستانی میں چینی کا بحران پیدا ہوا ہے لیکن حقائق اس سے برعکس ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us