work 1 341

پاک فوج سعود ی عرب جائے گی یا نہیں عمران خان کے سعودی عرب سے آتے ہی دھماکے دار اعلان ہو گیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی حکومت نے سعودی عرب میں فوج بھیجنے یا نہ بھیجنے کے معاملے پر ایک بار پھر وضاحت کر دی ہے ۔ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے جنگی زون میں شامل نہیں ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس بارے میں ڈی جی آئی ایس پی آر بھی وضاحت کرچکے ہیں۔انھوںنے کہا کہ حکومت یا پاکستان تحریک انصاف کی کسی سے

بھی کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے ۔ پاکستان کے اثاثوں کی حفاظت کرنا حکومت کا کام ہے۔ نوازشریف اور مریم نواز کا جیل میں آنا جانا لگا رہے گا۔ نوازشریف کا نام ای سی ایل میں کیوں ڈالا، اب ان کوتسلی ہوئی ہوگی جوکہتے تھے کہ ان کا نام ای سی ایل میں کیوں ڈال دیا گیا ہے؟ جیسے ان کی کل رہائی ہوئی ہے اگر ای سی ایل میں نام نہ ہوتا تویہ سب شام کوبرطانیہ چلے جاتے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us