36 4

پاک فوج ملکی سالمیت کے خلاف کسی بھی خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے


راولپنڈی (ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے کہاہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن واستحکام کی صورت میں سامنے آئیں گے انہوں نے آپریشن ردالفسادکے مکمل ہونے کے موقع پرکہاکہ ہمارے شہیدہمارافخرہیں ہم اپنے شہیدوں کوخراج عقیدت پیش کرتے ہیں ،پاک فوج ملکی سالمیتکے خلاف کسی بھی خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے ،دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن واستحکام کی صورت میں سامنے آئیں گے۔اس سے متعلق ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابرافتخار کاکہناہے کہ ملک بھرمیں آپریشن ردالفساد کاآغاز 22فروری 2017 کوہوا،آپریشن کامقصد دہشتگردی اورشدت پسندی سے بلاتفریق نمٹاتھا،دہشتگردی سے سیاحت تک سیکورٹی فورسز کوقوم کی مکمل حمایت حاصل رہی ،ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ دہشتگردی کے خلا ف کامیابی میں جان ومال کانذرانہ دیناپڑ ا،تمام شہداء کوخراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us