پاک چین تعلقات کو نقصان پہنچانے کی امریکی مذموم کوشش


بیجنگ (ویب ڈیسک) پاک چین تعلقات کو نقصان پہنچانے کی امریکی مذموم کوشش، چینی سفارتخانے نے بڑا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین نے ایلس ویلز کے پاک چین تعلقات اور سی پیک سے متعلق بیان کا نوٹس لیتے ہوئے سخت بیان جاری کیا ہے۔ ترجمان چینی سفارتخانے نےکہا ہے کہ ایلس

ویلز کی تقریر بے بنیاد ہے،پاک چین تعلقات کی شہرت کو نقصان پہنچانے کی مزموم کوشش کی گئی،پاکستان اور چین کے درمیان 69 سالوں سے بہترین سفارتی تعلقات موجود ہیں،دونوں ملک ایک دوسرے کا احترام اور مدد کرتے ہیں،پاکستان اور چین نے خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کیا ہے، ترجمان چینی سفارتخانے کا مزید کہنا تھا کہ پاک چین تعلقات مساوی بنیادوں پر استوار ہیں، چین نے کبھی پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت نہیں کی،سی پیک منصوبوں میں 25 ارب ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی گئی ہے،2012سے 2019 کے درمیان امریکہ نے پاکستان میں صرف ایک ارب کی سرمایہ کاری کی ترجمان چینی

سفارتخانے کا مزید کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں چین اور پاکستان ساتھ ہیں،چین نے 55 ملین امریکی ڈالر کا طبی سامان پاکستان کو مہیا کیا ہے ،ہم نے ہمیشہ پاکستان کو برابری کی سطح پر سمجھا ہے ۔واضح رہے

کہ ماضی میں بھی ایلس ویلز نے پاک چین تعلقات بارے متنازعہ بیانات دیئے جس پر پاکستان اور چین دونوں نے امریکہ کو جواب دیا،روان برس 23 جنوری کو وزارت منصوبہ بندی نے سی پیک پر امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلزکے بیان پر رد عمل میں کہا ہے کہ بی آرآئی کے تحت میگاڈیولپمنٹ پروجیکٹس سےاقتصادی ترقی آئے گی، سی پیک پاکستان کی معاشی اورمعاشرتی ترقی کی جانب اہم قدم ہے، فیزون کےمنصوبوں سےعوام کوریلیف ملا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us