14 1

پروفیسر ڈاکٹر اسلم نے خوشخبری سنا دی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 15 جولائی سے کورونا کا زور ٹوٹنا شروع ہو جائے گا، یہ بات پنجاب کے کورونا ایڈوائزری گروپ کے وائس چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر اسد اسلم نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس جسے ہونا تھا ہو گیا۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس لاک ڈاؤن سے نہیں بلکہ ایس او پیز پر عمل کرنے سے ختم ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ڈاکٹر ائیر ٹائٹ کٹ پہن کر چھ گھنٹے مسلسل کورونا وارڈ میں ڈیوٹی نہیں دے سکتا۔ پروفیسر ڈاکٹر اسد اسلم نے وزیراعظم عمران خان کے دعوے کی نفی کر دی ہے، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تھا کہ جولائی کے آخر یا اگست میں کورونا میں شدت آئے گی اور شدت کے بعد وائرس کے پھیلاؤ میں کمی آنا شروع ہو جائے گی۔ کورونا کے مریضوں کے ٹیسٹوں کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔کورونا کے مریضوں کے ٹیسٹ کم سے کم کروانے کا جلد فیصلہ ہونے کا امکان ہے۔کورونا ایڈوائزری گروپ مریض کے ایک دفعہ ٹیسٹ کروانے پر فیصلہ کرے گا۔

ممبر ایڈوائزری گروپ پروفیسر اسد اسلم نے کہا ہے کہ 14 دن بعد سنجیدہ علامات نہ رکھنے والے مریض کو اسپتال سے فارغ کر دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ کورونا کے صحتمند مریضوں کے لیے دو نیگیٹو ٹیسٹ کی پالیسی پر نظرِ ثانی کر رہے ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا کیسز پہلی بار 5 ہزار سے تجاوز کر گئے۔کورونا کے وار تیزی سے جاری ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us