38 1

پروموٹ کیا جائے گا یا پھر امتحانات لیے جائیں گے


اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ نویں اور گیارہویں کے طلبا کو دسویں اور بارہویں میں امتحانات کے بغیر ترقی دی جائیگی، دسویں اور بارہویں کے طلبا کو نویں اور گیارہویں کے رزلٹس کی بنیاد پر تین فیصد اضافی مارکس کے ساتھ ترقی دی جائیگی، چالیس فیصد مضامین میں فیل طلبا کو پاسنگ مارکس دیے جائیں گے،جو طلبا رزلٹ سے مطمئن نہیں ، جن کے پاس گیارہویں کا رزلٹ نہیں ، جو اضافی مضامین کا امتحان دینا چاہتے ہیں اور جو چالیس فیصد سے زائد مضامین میں فیل ہیں ان کے ستمبر اور نومبر مخصوص امتحانات لئےجائیں گے ،یونیورسٹیز

کے حوالے سے فیصلہ ایچ اور یونیورسٹیز ملکر کریں گی۔ جمعرات کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاکہ آج سے چند دن پہلے قومی رابطہ کمیٹی نے کچھ فیصلے کیے تھے، قومی رابطہ کمیٹی میں فیصلہ ہوا تھا کہ پندرہ جولائی تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ شفقت محمود نے کہاکہ دوسرا فیصلہ بچوں کو پروموٹ کرنے کے بارے ہوا تھا، تمام صوبائی وزرا کو ہم نے اجلاس میں بلایا، اجلاس میں بچوں کے امتحانات اور پروموشن کے بارے میں فیصلے کیے گئے ہیں، بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے۔شفقت محمود نے کہاکہ جن بچوں کے پاس نویں اور گیارہویں کے رزلٹ موجود ہیں ان کو دسویں اور بارویں میں ترقی دے دی گئی ہے، یہ طلبا اگلے سال دسویں اور بارویں کے امتحانات دیں

گے۔شفقت محمود نے کہاکہ ان بچوں کے پچھلی سال کے نمبر کیلکولیٹ کیے جائیں گے،نوویں اور گیارہویں کے امتحانات نہیں ہونگے۔شفقت محمود نے کہاکہ جن بچوں کے پاس نویں اور گیارویں کے رزلٹ موجود ہیں ان کو دسویں اور بارویں میں ترقی دے دی گئی ہے، یہ طلبا اگلے سال دسویں اور بارویں کے امتحانات دیں گے، ان بچوں کے پچھلی سال کے نمبر کیلکولیٹ کیے جائیں گے۔ وزیر تعلیم نے کہاکہ نوویں اور گیارہویں کے امتحانات نہیں ہونگے، جن کے نوویں اور گیارہویں کے مضامین کلیئر ہیں ان کو پروموٹ کر دیا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us