13 2

پرویز خٹک پرپوزل لے کر مولانا عبد الغفور حیدری کے پاس کیوں گئے؟ تہلکہ خیز انکشاف


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ مولانا عبدالغفور حیدری کو حکومت کی طرف سے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کی آفر کی گئی ہے لیکن میری اطلاعات کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری خود پرویز خٹک اور صادق سنجرانی سے ملنے گئے۔وہ ایک پرانے فارمولے کے لیے وہاں ہر گئے اور کہا گیا کہ ایسا کوئی فارمولا لے کر آئیں کہ ہمارے ووٹ چئیرمین سینیٹ کو پڑ

جائیں گے۔ڈپٹی چئیرمین کے لیے آپ مجھے ووٹ دے دیں۔یہ باقاعدہ ایک پیشکش کی گئی،یہ پرپوزل عبدالغفوری حیدر خود لے کر گئے،عبدالغفور حیدر کی نامزدگی پر اختر مینگل نے ناراضی کا اظہار کر دیا۔لوگ صادق سنجرانی کو آسان لے رہے ہیں مگر وہ کچھ نہ کچھ کر جائیں گے۔سینیٹ انتخابات کا پہلا راؤنڈ پی ڈی ایم نہیں صرف آصف علی زرداری کی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم لانگ مارچ کرے گی لیکن مرضی سابق صدر کی چلے گی۔اسی حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ عبدالغفور حیدری کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پیشکش پرویز خٹک نے نہیں بلکہ بلوچستان عوامی پارٹی ‏نے کی۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے

الیکشن کے لیے حمایت حاصل کرنے تمام سیاسی ‏جماعتیں ایک دوسرے کے پاس جارہی ہیں ، اسی ضمن میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے بھی جمعیت علماء اسلام ف کے رہنماء عبدالغفور حیدری کو پیشکش بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے کی گئی کیوں کہ چیئرمین سینیٹ کے حکومتی امیدوار کا تعلق بی اے پی سے ہی ہے۔پی ٹی آئی رہنماء نے کہا کہ ن لیگ، پی پی اورفضل الرحمان ‏قومی مجرم ہیں کیوں کہ پی ڈی ایم اقتدارکی کی جنگ لڑ رہی ہے ، اسی لیے اپوزیشن نے خرید و فروخت ‏کرنے کے لیےاوپن ووٹنگ کی مخالفت کی حالاں کہ ن لیگ اورپیپلزپارٹی نے میثاق جمہوریت میں اوپن

ووٹنگ ‏کا کہا تھا اور اب پیپلزپارٹی والے اپنی لیڈر بینظیرکے بیانیے سے پیچھے ہٹ گئے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ایک خبر سامنے آئی تھی کہ حکومت نے جے یو آئی کو ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کی آفر کر دی ، حکومتی رہنما پرویز خٹک نے جے یو آئی رہنما مولانا عبدالغفوری حیدری سے ملاقات کی ہے جس کے بعد انہوں نے میڈیا سے مختصر گفتگو میں بتایا کہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہم نے مولانا عبدالغفوری حیدری کو آفر کی ہے کہ وہ ہماری ڈپٹی چئیرمین سینیٹ بن جائیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us