مریم نواز

پرویز رشید گاڑی میں ساتھ بیٹھ کر مریم نواز کی کون سی چیز کھا گئ


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما نے بہاولپور سے لاہور واپسی پر موٹر وے پر اپنی نواسی کےلئے کچھ چیزیں خریدیں تاہم وہ چیزیں پرویز رشیدکھا گئے۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز ویڈیو کال پر اپنی نواسی سیرینا سے

بات کررہی ہیں اور انہیں کھلونے دکھا رہی ہیں۔مریم نواز نے اس ویڈو پر لکھا کہ یہ نانی بننے کی خوشی اور لطف ہے، شکر الحمداللہ۔کچھ دیر بعد مریم نواز نے سینیٹر پرویز رشید کی گاڑی میں بیٹھے تصویر شیئر کی جس میں وہ چپس کھاتے دکھائی دے رہے ہیں۔مریم نے اس تصویر کے کیپش

میں لکھا کہ ’پرویز انکل وہ چیز کھارہے ہیں جو میں نے سیرینا کیلئے خریدی تھی‘۔خیال رہے کہ مریم نواز نے گزشتہ روز بہالپور میں پی ڈیم ایم کی ریلی میں شرکت کی تھی اور وہیں سے بذریعہ موٹر وے واپس آرہی تھیں۔ دوران سفر انہوں نے موٹر وے بنانے پر اپنے والد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا شکریہ بھی ادا کیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان
عمران خان نے براڈ شیٹ کے ظفر نامی شخص سے ملاقات کا اعتراف کر لیا
ملازمین
ہزاروں سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مفتی کفایت اللہ
مفتی کفایت اللہ کے خلاف آ رٹیکل 6 کے تحت مقدمے کے اندراج کا فیصلہ
مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمان کی قطر اور دبئی میں جائیدادیں ہونے کا انکشاف
ندیم افضل چن
ندیم افضل چن نے اپنا عہدہ کیوں چھوڑا؟ بالاخر اصل وجہ سامنے آگئی
کشمالہ طارق
واقعی خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کو 12 کروڑ دیئے

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu