پرویز مشرف

پرویز مشرف کی والدہ 101برس کی عمر میں انتقال کر گئیں


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کی والدہ زرین انتقال کر گئیں ۔ نجی ٹی وی رپورٹس کے مطابق سابق آرمی چیف کی والدہ گزشتہ کافی عرصہ سے علیل تھیں اور ان کی دبئی میں علاج چل رہا تھا ۔ اہلخانہ کے مطابق ان کی آج طبعیت زیادہ خراب ہونے کی

وجہ سے انتقال ہوا ۔ پرویز مشرف کی والدہ ان کیساتھ دبئی میں مقیم تھیں ۔ بیگم زرین مشرف 1920 میں لکھنؤ میں پیدا ہوئیں تھیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس 2020 میں سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کی والدہ زریں مشرف بھی گزشتہ سال 100ویں سالگرہ دبئی میں منائی تھی

جس میں پرویز مشرف اور ان کی اہلیہ صہبا مشرف نے شرکت کی ۔اس موقع پر کیک کاٹا گیا اور پاکستان کی سلامتی کیلئے بھی دعائیں گی گئیں ۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں سید پرویز مشرف کے عزیز و اقارب اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
29
پریزائڈنگ آفیسر لیاقت علی بھٹہ نے تہلکہ خیز ویڈیو پیغام جاری کردیا
28
وزیر اعظم کب تک اسمبلیاں تحلیل کر سکتے ہیں؟ سینئر صحافی کی بڑی خبر
27
عمران خان کیا کرنے والے ہیں؟ اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
26
پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ، نیا کھلاڑی میدان میں اُتار دیا
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
24
سینیٹ انتخابات کے لیے کتنے اراکین بِک چکے ہیں؟ تعداد سامنے آگئی

تازہ ترین ویڈیو
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us