29

پریزائڈنگ آفیسر لیاقت علی بھٹہ نے تہلکہ خیز ویڈیو پیغام جاری کردیا


وزیر آباد (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 51 وزیر آباد کے ایک پولنگ سٹیشن پر بطور پریزائڈنگ آفیسر خدمات سرانجام دینے والے لیاقت علی بھٹہ نے کہا ہے کہ انہیں پولنگ کے روز اسلحےکے زور پر اغوا کیا گیا ، انہیں اب بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ایک ویڈیو پیغام میں لیاقت علی بھٹہ نے کہا کہ پولنگ ڈے پر سارا دن کچھ شرپسند عناصر انہیں

تنگ کرتے رہے ہیں، شام کو جب وہ رزلٹ جمع کروانے گئے تو کچھ لوگوں نے انہیں اسلحے کے زور پر اغوا کیا اور تھیلا چھین لیا، ’ان لوگوں نے میری تصویریں بنائیں، دھمکیاں دیتے رہے کہ اگر بات مان لی تو ٹھیک ورنہ گولی مار دیں گے، یہ بھی کہتے رہے کہ نہیں مانتا تو گولی مار دو، مجھے سڑکوں پر گھمایا گیا۔‘لیاقت علی بھٹہ کا کہنا تھا کہ ان کی جان کو اب بھی خطرات لاحق

ہیں، ان کے بچوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں لیکن کوئی ادارہ ان کی بات نہیں سن رہا، انہوں نے الیکشن کمیشن کو بھی درخواست دی ہے لیکن کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر اعظم سے اپیل کی کہ انہیں تحفظ فراہم کیا جائے۔خیال رہے کہ جمعہ کو پولنگ ڈے پر لیاقت علی بھٹہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں اور کہا جا رہا تھا کہ یہ شخص دھاندلی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
29
پریزائڈنگ آفیسر لیاقت علی بھٹہ نے تہلکہ خیز ویڈیو پیغام جاری کردیا
28
وزیر اعظم کب تک اسمبلیاں تحلیل کر سکتے ہیں؟ سینئر صحافی کی بڑی خبر
27
عمران خان کیا کرنے والے ہیں؟ اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
26
پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ، نیا کھلاڑی میدان میں اُتار دیا
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
24
سینیٹ انتخابات کے لیے کتنے اراکین بِک چکے ہیں؟ تعداد سامنے آگئی

تازہ ترین ویڈیو
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us