work 1 27

 پشاور بی آرٹی منصوبے سے قومی خزانے کوکیسے کروڑوں کانقصان پہنچایا گیا؟ پی ٹی آئی حکومت کی ناقص حکمت عملی کھل کر سامنے آگئی


پشاور(اے این این )پشاور میں میٹرو بس کا خواب تا حال ادھورا، قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان،انفرا سٹرکچر تباہ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بی آر ٹی منصوبے نے نہ صرف شہر کا حلیہ بگاڑ دیا ہے بلکہ اس کے باعث قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان بھی ہوا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے بی آر ٹی منصوبے کے باعث چمکنی سے

حیات آباد تک 25 ہزار پودے، سینکڑوں قدیمی درخت اور تاریخی مقامات متاثرہوئے۔ 27 کلو میٹر طویل روٹ کے لیے حیات آباد، یونیورسٹی روڈ، صدر، گلبہار اور چمکنی میں نہ صرف انفراسٹرکچر تباہ کردیا گیا بلکہ کروڑوں روپے سے بنائی گئی گرین بیلٹ کو بھی توڑ پھوڑ دیا گیا۔ناقص منصوبہ بندی اور غفلت کی وجہ سے حکومتی خزانے کو بی آر ٹی منصوبے کے باعث کروڑوں روپے نقصان کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ذرائع ابلاغ کو حاصل دستاویزات کے مطابق کے بی آر ٹی منصوبہ شروع کرنے سے پہلے حکومت نے کلین اینڈ گرین منصوبہ شروع کیا جس میں چمکنی سے پیر زکوڑی پل تک پودے لگانے اور گرین بیلٹ پر 96 ملین روپے خرچ کئے گئے۔گلبہار فلائی اوور میں پودے لگانے اور تزئین و آرائش پر 19 ملین روپے جب کہ رنگ روڈ سے چارسدہ روڈ فلائی اوور تک گرین بیلٹ پر پودے لگانے اور خوبصورتی کے لیے 38 ملین روپے خرچ کیے گئے تاہم پشاور بی آرٹی منصوبہ کی وجہ سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچاہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us