22 7

پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ کا فیصلہ


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل فائیو کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پشاورزلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہونے والا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ 5 کا یہ تیرہواں میچ تھا جو بارش کی وجہ سے منسوخ کرنا پڑا۔ میچ منسوخ ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ملتان میں ہونے والے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی تھی۔ ملتان سلطانز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 199 رنز بنائے تھے،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز یہ ہدف عبور کرنے میں ناکام رہی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us