work 1 53

پشاور میٹرو بس منصوبے کا افتتاح تو نہ ہوسکا برطرفیاں شروع ہو گئیں، دو انتہائی اہم ترین شخصیات کو فارغ کر دیا گیا


پشاور(آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے بی آر ٹی منصوبے میں تاخیر پر سیکرٹری ٹرانسپورٹ کامران رحمان کو عہدے سے ہٹا دیا،نوٹیفکیشن جاری،ڈاکٹر فخر عالم عرفان کو سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا اضافی چارج تفویض کر دیااس سے قبل ڈاکٹر فخر عالم عرفان سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کے عہدے پر کام کر رہے ہیں۔منگل کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے بی آر ٹی منصوبے

میں تاخیر پر سیکرٹری ٹرانسپورٹ کامران رحمان کو عہدے سے ہٹا دیا، کامران رحمان کو سیکرٹری ٹرانسپورٹ سے ہٹا کر او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے،اس حوالے سے محکمہ انتظامی امور نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ڈاکٹر فخر عالم عرفان کو سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا اضافی چارج تفویض کر دیااس سے قبل ڈاکٹر فخر عالم عرفان سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کے عہدے پر کام کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ کامران رحمان ڈیڑھ سال سے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کے عہدے پر کام کر رہے تھے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us