1 49

پلوامہ حملے بعد بھارتی فوج پر ایک اور حملہ اہلکاروں سے بھری دس فوجی گاڑیاں نشانے پر آگئیں


سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑیوں کے قافلے کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنانے کی ایک اور کوشش کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد گاڑیوںکو شدید نقصان پہنچا ۔ سی آر پی ایف کے مطابق سری نگرمیں دھماکہ خیزمواد سے بھری ایک گاڑی کو اس وقت اڑا دیا گیا جب د س گاڑیوں پر مشتمل بھارتی فوج کا ایک قافلہ وہاں سے گزر رہا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق

سری نگر میں بھارتی فورسز کی گاڑی کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے۔دھماکا خیز مواد ایک گاڑی میں رکھا ہوا تھا، دھماکا خیز مواد پھٹنے سے دھماکا ہوا تو شدت اتنی زیادہ تھی کہ قریبی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ قافلے میں10 کے قریب گاڑیاں شامل تھیں۔ بتایا گیا ہے کہ دھماکے میں بھارتی سکیورٹی فورسز کا کوئی اہلکار ہلاک نہیں ہوا ہے۔ تاہم بھارتی سکیورٹی فورس سی آرپی ایف کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us