1 10

پناہ گاہوں کا منصوبہ ختم کرنے کا فیصلہ


لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کرونا وائرس کے پیش نظر پیدا ہونے والے مالی بحران کے باعث پنجاب حکومت نے پناہ گاہوں کا منصوبہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی تجویز محکمہ خزانہ پنجاب نے حکومت کو پیش کی تھی۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے رواں مالی سال کے دوران شہر

کے 6 سرکاری ٹیچنگ ہسپتال میں بارہ ارب روپے کی لاگت سے 6قیام گاہے بنانے کا فیصلہ کیا تھا جبکہ بجٹ میں اس منصوبے کی مد میں 12 ارب روپے مختص بھی کردئیے گئے لیکن پنجاب حکومت نے قیام گاہوں کا بجٹ دوسری جگہ استعمال کر کے وزیراعظم کے اس منصوبے سے محروم کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے رواں مالی سال کے دوران شہر کے 6 سرکاری

ٹیچنگ ہسپتال میں بارہ ارب روپے کی لاگت سے 6قیام گاہے بنانے کا فیصلہ کیا تھا جبکہ بجٹ میں اس منصوبے کی مد میں 12 ارب روپے مختص بھی کردئیے گئے لیکن پنجاب حکومت نے قیام گاہوں کا بجٹ دوسری جگہ استعمال کر کے وزیراعظم کے اس منصوبے سے محروم کردیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us