1 3

پنجاب میں آرمی اور رینجرز طلب


لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام کے لیے صوبے میں پاک آرمی اور رینجرز کو طلب کر نے کا فیصلہ کرلیا۔پاک فوج اور رینجرز کو طلب کرنے کے لئے ریکوزیشن وفاق کو بھجوا دی گئی ہے جس کے مطابق پاک فوج کی 63اور رینجرز کی 43کمپنیاں صوبے بھر کے لیے مانگی گئی ہیں۔ وزیر اعلی کو بھجوائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ صوبے بھر میں 36ہزار 138مجالس

منعقد ہونگی جبکہ 9 ہزار118ماتمی جلوس نکالے جائیں گئے۔ پولیس کی جانب سے صوبے بھر میں مجالس اور جلوسوں کو سیکورٹی کے اعتبار سے کیٹیگریزمیں تقسیم کر لیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us