9 9

پنجاب میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 11080تک پہنچ گئی


لاہور (آن لائن) پنجاب میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 11080تک پہنچ گئی۔لاہور شہر میں رجسٹرڈ مریض سب سے زیادہ ہیں ۔ان میں 160مرد،15خواتین اور 5بچے بھی ایڈز کا شکار ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کی رپورٹ میں انکشاف ۔ پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے رکن حنا پرویز بٹ کے مطالبے پر محکمہ صحت کی

جانب سے پنجاب میں ایڈز کے مریضوں کے حوالے سے رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اس وقت صوبہ بھر میں ایڈز کے 11080رجسٹرڈ مریض ہیں ۔853 خواجہ سراء،9450ٹیکہ سے نشہ کرنے والے ،2578ٹرکرز اور 54654ٹی بی کے مریضوں کی سکریننگ 2019میں کی گئی،پنجاب کی 32جیلوںمیں 36297قیدیوں اور عملے کی سکریننگ کی گئی ہے۔اس کے ساتھ حکومت اس وقت پنجاب کے 16اضلاع میں موجود 25ایڈز کے مراکز کے ذریعے فری سکریننگ ،کونسلنگ،فری لیب ٹیسٹ اور فری علاج کی سہولیتیں دے رہی ہے ۔ان سہولتوں کا دائر 2020سے پہلے تمام 36تک وسیع کیا جائے گا۔محکمے کی جانب سے مزید موقف اختیار کیا پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے ساتھ پندرہ پی ایچ ڈی اور اکیس ایم فل سکالرز ایچ آئی وی پر ریسرچ کررہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us