1

پنجاب کابینہ میں تین سے چار گروپ بننے کا انکشاف


لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ سردار عثمان بزدار جیسے لوگ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں،جو وزیراعلی اپنی مرضی سے ایک سمری پر دستخط نہیں کر سکتا وہ ارکان اسمبلی

کو کیا دے سکتا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب کابینہ میں اس وقت تین سے چار گروپ بن چکے ہیں،عثمان بزدار کو پنجاب کا کوئی وزیر اپنے محکمے کی رپورٹ دینے کو تیار نہیں ہے،دو سال کی بھرپور کوشش کے بعد یہ بیچارے صرف چند عادی لوگ اکٹھے کر سکے،تمام باضمیر لیگی ممبران آج بھی مضبوطی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے لیگی ارکان نے حماقت کی ہے،دو سال سے حکومت کے اپنے لوگ ترقیاتی فنڈز نہ ملنے کا رونا رو رہے ہیں،عثمان بزدار پورے صوبے کے فنڈز صرف تونسہ اور میانوالی میں لگارہے ہیں،دو سالوں میں پنجاب کے کسی حلقے میں ایک اینٹ بھی نہیں لگی۔عظمی بخاری نے کہا کہ جادو ٹونے سے حکومتیں نہیں آستانے ہی چل سکتے ہیں،بزدار صاحب آپ ان چہیتوں

کو استعفیٰ دلوا کر اپنی ٹکٹ سے الیکشن لڑوائیں آپ کو لگ پتہ جائے گا،عمران خان ماضی میں ترقیاتی فنڈز کو سیاسی رشوت کہتے تھے ،عمران خان آج اسی سیاسی رشوت کو استعمال کرنے کی کوشش کر رہیہیں، با ضمیر اور مخلص ارکان کبھی اپنی عزت اور وقار کا سودا نہیں کرسکتے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us