پنجاب کی کونسی نامور شخصیات تحریک انصاف میں شامل ہوگئیں | Insafnews

پنجاب کی کونسی نامور شخصیات تحریک انصاف میں شامل ہوگئیں


لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے ڈیرہ غازی خان اور تونسہ کی سرکردہ سیاسی شخصیات کی ملاقات،سابق ناظمین،سابق چیئرمینوں اوراہم شخصیات کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا،چیف آف کھیتران سردار حافظ اورنگزیب خان کھیتران کا برادری سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوئیں، ن لیگ کے سابق ایم پی اے ممتازخان بھٹو قیصرانی،سابق وائس

چیئرمین ضلع کونسل جاوید اقبال قیصرانی، ضلع کونسل کے سابق ارکان اور چیئرمینوں نے بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر ممتاز خان بھٹو کا کہنا تھا کہ قیصرانی برادری وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت پر غیر مشروط اعتماد کا اظہار کرتی ہے،چیف آف کھیتران سردار حافظ اورنگزیب خان کھیتران نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا،سردار حافظ اورنگزیب خان کھیتران نے اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی سیاسی خدمات کو سراہا۔ جاوید اقبال قیصرانی کا کہنا تھا کہ

دوستی نبھانی ہوتو عثمان بزدار سے سیکھیں ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سردار احمد علی دریشک کا کہنا تھا کہ اورضلع کونسل کے سابق ارکان کو پی ٹی آئی میں خوش آمدید کہتے ہیں،پی ٹی آئی وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی سیاسی اور عوامی خدمات کی وجہ سے مضبوط ہو رہی ہے ۔ جبکہ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بُزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب کے ہر پسماندہ علاقے کی نمائندگی خود کرتا ہوں ،سیاست کو کرپشن سے پاک کیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پولیس اسٹیشن پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا
چین نے پی ٹی آئی حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کوویکسین لگانے سے روک دیا گیا
سینیٹ کی گاڑیوں کا غیرقانونی استعمال کا انکشاف
ایسا اعزاز جو عمران خان کے پاس بھی نہیں
عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان

تازہ ترین ویڈیو
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us