police

پنجاب کے بڑے شہر میں صرف 12گھنٹوں میں کتنی بوری بند لاشیں مل گئیں انتہائی خوفناک خبر جاری ہو گئی


فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکسٹا ئل سٹی سے نعشیں ملنے کا سلسلہ تھم نہ سکا 12گھنٹوںمیں بوری بند نعش سمیت 3نعشیں برآمد تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز پہلی نعش ستیا نہ بنگلہ سے نو جوان لڑکی کی بوری بند تشدد زدہ نعش ملی لڑ کی کو تشدد کے بعد فا

ئرنگ قتل کیا گیا دوسری تشدد زدہ حیدر کی نعش جڑا نوا لہ کھیتوں سے ملی کم عمر بچے کو بھی تشدد کر کے قتل کیا گیاتیسری نعش یو نیورسٹی ہا سٹل کے کمرے سے ملی یہاں کو ئٹہ کے رہا ئشی زیر تعلیم طا لب علم نے اسا تذہ کی طرف سے بے جا تنگ کر نے پراپنے سر میں گو لی مار کر زندگی کا خا تمہ کر لیا متوفی کی جیب سے کود کشی کی وجہ اور ہاتھ سے پسٹل برآمد ہوا جس مین ایک خا توں ٹیچر پر متعدد الزامات لگا ئے گئے اور اسی کو خود کشی کی وجہ بتا یا گیا جبکہ نا معلوم کنواری ماہ اپنا گناہ چھپا نے کے لیے اپنی نو مولود بچی کو ٹھیکری والا کے قریب کھڑے مزادے کے نیچے چھوڑ کر فرار ہو گئی پو لیس نے فوری طور پر نو مولود کو چلڈرن ہسپتال منتقل کر دیا مختلف تھا نوں کی پو لیس نے مختلف علاقوں سے ملنے والی نعشوں کو قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے ہسپا لوں میں منتقل کر دیا 12گھنٹوں میں 12گھنٹوں میں تین نعشوں کا برآمد ہو نا پو لیس کی کار کردگی پر سوا لیہ نشان ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us