24 10

پنجاب کے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرنے کا فیصلہ


لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ کرونا وائرس نے پنجاب میں بھی تیزی سے پر پھیلانے شروع کر دیے ہیں جس کی وجہ سے اس تک پنجاب میں 33 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ اسی وجہ سے

پنجاب کے داخلی و خارجی راستے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کرونا وائرس کے ممکنہ مریضوں کیلئے پولیس مخبروں کے ساتھ ساتھ علاقہ معززین و بااثر شخصیات کی مدد بھی حاصل کی جائے گی۔ پنجاب حکومت کے مرتب کردہ ہنگامی پلان کے تحت متعلقہ ذمہ داروں کے احکامات کے بعد پنجابن کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کر دیا جائے گا۔ اس حوالے سے رینجرز اور پولیس کی مدد لی جائے گی، اس کے علاوہ لاہور، رحیم یار خان، اٹک اور راولپنڈی میں قرنطینہ سنٹرز قائم کیے جائیں گے ان سنٹرز میں ایک وقت میں چار سو سے پانچ سو افراد کو رکھا جا سکے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us