11

پوری وادی گلوان ہماری ہے،چین کا دو ٹوک اعلان


بیجنگ (این این آئی)چین نے واضح کیا ہے کہ اس وقت ان کی تحویل میں کوئی انڈین نہیں ہے، پوری گلوان وادی اس کے دائرہ اختیار میں ہے۔چینی وزارت خارجہ کی بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہاکہ جہاں تک میرا علم ہے اس وقت چین کی تحویل می ں کوئی انڈین فوجی موجود نہیں ہے تاہم انھوں نے کسی انڈین فوجیوں کی نظربندی کی تصدیق نہیں کی۔جب چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان سے انڈیا میں چین کے خلاف ہونے والے احتجاج اور وادی گالوان میں پیشرفت کے بعد چینی اشیا کے بائیکاٹ کی اپیل کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے

کہا کہ گالوان میں جو کچھ ہوا اس کی ذمہ دار انڈیا کی فوج ہے۔انھوں نے کہا کہ دونوں ہی ملک فوجی اور سفارتی چینلز کے ذریعے بات چیت کر رہے ہیں اور کشیدگی کو کم کرنے پر زور دے رہے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ چین انڈیا کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور امید کرتا ہے کہ انڈیا دور رس ترقی کے لیے دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنانے کیلئے چین کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شردھا کپور
اداکارہ شردھا کپور نے سستا اور آسان ترین نسخہ بتادیا
بحران
بڑاسیاسی بحران پیداہوگیا
فیصلہ
ایک اوراہم فیصلہ
رپورٹ
تہلکہ خیز انکشافات پر مبنی رپورٹ عدالت میں پیش
سختی
نوجوانوں کو سختی سے خبردار کردیا گیا
محمد بن سلمان
محمد بن سلمان نے زبردست خبر سُنادی

تازہ ترین ویڈیو
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu