12 6

پولیس افسران کی بنیادی تنخواہ میں 120 فیصد اضافہ کردیا گیا


27 اگست 2020ء) پنجاب میں پولیس افسران کی بنیادی تنخواہ میں 120 فیصد اضافہ کردیا گیا، فیلڈ افسران کی تنخواہیں بھی 80 بڑھا دی گئی ہیں، ان میں ڈی ایس پی سے ایڈیشنل ائی جی رینک کے افسران بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے پولیس افسران کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ محکمہ خزانہ نے پولیس ایڈمنسٹریشن الاؤنس کا نوٹیفکیشن کیا ہے۔

جس کے تحت سنٹرل پولیس آفس اور ہیڈ کوارٹرز کے افسران کی بنیادی تنخواہوں میں 120 فیصد جبکہ فیلڈ افسران کی بنیادی تنخواہوں میں 80 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔ گریڈ 17 تا گریڈ 21 کے افسروں کی 1236 سیٹوں کیلئے حکومت کی جانب سے 80 سے 120 فیصد بنیادی تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ سی پی او ہیڈ کوارٹرز کے تحت 240 پولیس افسران کو بنیادی تنخواہ کا 120 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
ان افسران میں 13 ایڈیشنل آئی جیز، 38 ڈی آئی جیز، 23 ایس ایس پیز شامل 53 ایس پیز، 123 ڈی ایس پیزاور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز شامل ہیں۔ 956 فیلڈ افسروں کی بنیادی تنخواہ میں 80 فیصد الاؤنس اضافہ کیا گیا ہے۔ تنخواہوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن کا اطلاق یکم جولائی 2020ء سے ہوگا۔ اسی طرح پی آئی اے انتظامیہ

نے بھی آئندہ سال جنوری سے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی ہے۔سی ی اے کے صوبائی صدر میاں شاد محمد کے مطابق انتظامیہ اور سی بی اے کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے مطابق مہنگائی کے پیش نظر تنخواہوں سے عید ایڈوانس کی کٹوتی کو تنخواہوں کے بڑھنے تک روک دیا گیا ہے انتظامیہ کی جانب سے لائی جانے والی پالیسی رضا کارانہ ہو گی اور کسی بھی ملازم کو جبری ریٹائرڈ نہیں کیا جائے گا۔جبکہ اس سکیم کے نفاذ سے پہلے سی بی اے کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ جنوری 2021 سے ملازمین کو بنیادی تنخواہ پر دی جانے والی انکریمنٹ کارکردگی کی بنیاد پردیا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us