1 8

پولیس میں کروڑوں روپے لیکر جعلی بھرتیوں کا سکینڈل


لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب پولیس میں رشوت لیکر اہلکاروں کی بھرتی سکینڈل کے مرکزی ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ کانسٹیبل کی بھرتی کا ریٹ چار لاکھ روپے تھا،امیدواروں کو پیپر خالی چھوڑنے کا کہا جاتا جو بعد میں فل کیا جاتا تھا۔سٹی 42 کے مطابق اینٹی کرپشن نے اہلکاروں کی

بھرتی کے لیے امتحان لینے والے اداے سی ٹی ایس کے آپریشنل منیجر امجد جاوید سے سات لاکھوں روپے کی ریکوری کرلی ہے۔ ملزم نے انکشاف کیا کہ جھنگ اور چنیوٹ میں پولیس میں نوکری کے خواہش مندوں سے کروڑوں روپے بٹورے گئے، اوسط تین سے چار لاکھ روپے میں کانسٹیبل کے پیپر کی بُکنگ ہوتی رہی، چنیوٹ میں پچاس سے زائد امیدواروں سے رقوم بٹوریں۔ملزم نے اپنے

فرنٹ مین اصغر نامی شخص کے ذریعہ ساری ڈیلنگ کرتا تھا۔ ملزم امجد جاوید پنجاب بھر میں کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل اور ڈرائیورز کی بھرتی کا انچارج تھا۔ تحریری امتحان کے دو دن بعد پیسے دینے والے امیدواران کے پرچے دوبارہ حل کیے گئے، امیدواران کو پرچہ خالی چھوڑنے

کا کہتے اور بعد میں مکمل کروا لیتے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us