23 13

پولیس نے کرونا وائرس کے دم کے نام پر عوام کو چونا لگانیوالے جعلی پیر کو گرفتار کرلیا، علاج کے نام پر شہریوں سےکتنا بھاری رقوم اینٹھتا رہا ؟ ہوشربا انکشافات


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پوری دنیا اس وقت مہلک وباء کرونا وائر س سے لڑنے کیلئے دن رات ایک کر رہی ہے جبکہ پاکستان میں عوام کو لوٹنے کا بازار گرم ہے ۔ کوئی ماسک کے نام پر پیسے کما رہا ہے تو کوئی سینٹائزر مہنگے داموں

فروخت کر رہا ہے ، باقی مافیاز نے تو ٹرمپ کے کلوروکوئن کے کرونا وائرس کیلئے استعمال کے اعلان کے بعد تو پاکستان میں کلوروکوئن نامی دوائیاں نایاب ہو گئیں ہیں کسی دور میں یہ گولی ایک روپے کی ہوتی تھی آج مافیاز منہ مانگی قیمتوں میں اسے فروخت کر رہے ہیں جبکہ دوسر ی طرف جعلی پیروں نے بھی اپنی دکانیں چمکانا شروع کر دیں ۔ گجرات میں دم کے عوض عوام کو لوٹنے والے جعلی پیر گرفتار کر لیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ جعلی پیر عوام سے کرونا وائرس سے بچائو کا دم کر رکے پیسے بٹورتا تھا ،گجرات کے علاقہ گنجہ سے کیس رپورٹ ہوا کہ وہاں کوئی جعلی پیرلوگوں کو دم کے نام پر بیوقوف بنا رہا اورکرونا وائرس کے علاج کی 199فیصد گارنٹی دے کر بھاری رقم ہتھیا رہا تھاجسے گجرات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل کراچی سے ایک جعلی ڈاکٹر بھی گرفتار کیا گیا تھا جس کرونا وائرس کی جعلی ویکسین فروخت کر کے پیسے کما رہا تھا ۔ یہاں سے افسوس کیساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ پاکستان میں کسی قسم کا بحران آتا ہے تو مافیاز سمیت جس کا ہاتھ لگتا ہے وہ عوام کو لوٹتا ہے ، ٹماٹر کے بحران میں مافیاز نے اربوں روپے بٹورے ، آٹا بحران میں ، چینی بحران ، امراء اپنی دولت میں اضافہ ہی کرتے چلے آرہے ہیں آج پوری دنیا کرونا وائرس جیسی مہلک وباء کا شکار ہے تو ہمیں ایسے وقت میں چاہیے کہ ہم پاکستانی عوام کیلئے ہر ممکن کوشش کریں تاکہ ان کی زندگیاں آسان ہو سکیں ،ہمیں بحثیت مسلمان اس مشکل وقت میں دنیا کیلئے عظیم مثال قائم کرنی چاہیے تاکہ دنیا پاکستانیوں کے عزم کی مثالیں دے ۔ لوٹ مار کر بازار چھوڑ کر اللہ سے توبہ استغفار کرنی چاہیے تاکہ وہ ہم سے راضی ہو اور ہمیں اس وباء سے چھٹکار ا عطا کرے ۔ خدارا لوگوں کی زندگیاں آسان کیجئے تاکہ اللہ پاک آپ کیلئے آسانیاں پیدا کرے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us