5

پولیس کانسٹیبل کی سی ایس ایس امتحانات میں کامیابی


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کانسٹیبل نے سی ایس ایس امتحانات میں کامیابی حاصل کر لی۔ دن رات محنت کی ڈیوٹی کرنے کے بعد پڑھائی کا شوق ایک پولیس کانسٹیبل کو اے ایس پی بنا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والے شاہ رخ کلہورو سی ایس ایس امتحانات میں 78 ویں پوزیشن حاصل کرنے کے بعد بطور اے ایس پی بھرتی ہو گیا ہے۔اس نے سیٹ نمبر 9326 پر سی ایس ایس کا امتحان دیا تھا جس کے بعد اب کامیابی کی صورت میں وہ بطور اے ایس پی بھرتی ہو گیا ہے۔ اس سے پہلے بھی اس سال آنے والے نتائج میں ایک اور ایسا رزلٹ سامنے آیا تھا جس

نے سب کو حیران کر دیا تھا۔ اس سے قبل کار مکینک کے بیٹے نے سی سی ایس کا امتحان پاس کرلیا ہے، زوہیب قریشی اک کار مکینک کا بیٹا ہے جس نے 2019 میں ملک کا سب سے بڑا امتحان پاس کرلیا ہے اور اب وہ آفسر بن گیا ہے۔زوہیب قریشی کا والد لاڑکانہ میں کاروں کا مکینک ہے اور اس کے بیٹے نے محنت اور لگن سے مقابلے کا امتحان پاس کر کے باپ کا نام روشن کردیا ہے۔ زوہیب قریشی

کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ سی ایس ایس میں کامیابی ماں کی دعاؤں کی وجہ سے ملی۔ انہوں نے کہا کہ انکا تعلق رورل سندھ سے ہے اور نوجواںوں کیلئے انہوں محنت اور سخت محنت سے وہ بھی کامیابی حاصل کر سکتے ہیں اس لیے محنت جاریر کھنی چاہیے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us