10

پولیس کا شرمناک سلوک


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کے پی کے پولیس کا شرمناک سلوک سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ کی پولیس نے ایک نوجوان کو گالی دینے پر برہنہ کر دیا ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نوجوان نے پولیس کو گالی دی جس پر افسران کو شدید غصہ آگیا ، اس کے کپڑے اتار کر اسے ذلیل کیا گیا ۔کچھ پولیس اہلکاروں نے نوجوان کی برہنہ حالت کی ویڈیو بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیا ۔ نوجوان کے سلوک کے بعد مقامی لوگوں نے پولیس کے شرمناک سلوک کیخلاف احتجاج ریکارڈ کروایا ،

ان کا کہنا تھاکہ جو ظلم نوجوان کیساتھ کیا گیا ہے اس کی تو اسلام بھی ہمیں اجازت نہیں دیتا ۔ احتجاج کے شرکاء نے خیبر پختونخواہ حکومت پر شدید تنقید کیا ہے ۔ شرمناک واقعہ کے بعد تاہم ابھی تک وفاقی حکومت یا خیبر پختونخواہ کے

کسی بھی عہدیدار کی جانب سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے، مقامی لوگوں کی جانب سے انصاف کا مطالبہ کیا جارہا ہے جبکہ سوشل میڈیا صارفین نے بھی واقعہ پر حکومت سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu