1 2

پولیس کی نالائقی کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات‎


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹر وے سانحہ کا عینی شاہد سامنے آیا ہے، عینی شاہد خالد مسعود نے اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ میں رات اپنے ماموں کو چھوڑ کر واپس آ رہا تھا تو اس دوران موٹر وے پر مجھے ایک گاڑی نظر آئی، ایک خاتون کو ایک شخص بازو سے پکڑ کر لے جانے کی کوشش کر رہا تھا اس دوران اس شخص نے خاتون کو تھپڑ بھی مارا، عینی شاہد نے کہا کہ مجھے ایسا کہ خاتون مدد حاصل کرنے کے لئے سڑک پرآئیں لیکن ایک شخص اس کے ساتھ دست درازی کر رہا تھا، گاڑی
کی رفتار زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ ان افراد کے چہرے نہیں دیکھ سکا۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے دو بج کر 47 منٹ پر موٹر پولیس سے رابطہ کرکے تمام صورتحال سے آگاہ کیا۔ پولیس کو اطلاع دینے کے بعد گھر چلا گیا لیکن جب صبح اٹھ کر ٹی وی دیکھا تو اس افسوسناک واقعہ کا علم ہوا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us