8 16

پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد کے ایک ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیق


اسلام آباد(آن لائن) پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد کے ایک ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے،ڈاکٹر کو آئی نائن قرنطینہ مرکز میں منتقل کردیا گیا جبکہ ہسپتال انتظامیہ نے پولی کلینک ہاسٹل کو سیل کرنا شروع کردیا ہے۔ ترجمان پولی کلینک کیمطابق ڈاکٹر امتیاز پولی کلینک میں پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ہیں اورپولی کلینک ہاسٹل میں رہائش پذیر تھے۔ڈاکٹر امتیاز کا کہنا ہیکہ انکا ٹیسٹ کرانے پر کرونامثبت آیا ہے۔ترجمان پولی کلینک ہسپتال کے مطابق ہاسٹل میں موجود تمام ڈاکٹرز کو قرنطینہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ہسپتال انتظامیہ ہاسٹل کو سیل کررہی ہے۔ متاثرہ ڈاکٹر کو اوجی ڈی سی ایل کے قرنطینہ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق اوجی ڈی ایل قرنطینہ کے انتظامات مکمل ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us