10

پٹائی کی نئی ویڈیو سامنے آگئی،بھارتی اہلکار بھاگتے ہوئے کیا پکار رہے تھے؟


نئی دہلی (این این آئی)وادی گلوان میں بھارتی فوج کی ہزیمت کا زخم بھرنے سے پہلے سرحدی علاقے میں چینی فوج کے ہاتھوں پٹائی کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں چینی اہل کاروں کو بھارتی فوجیوں کی درگت بناتے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ بھارتی اہلکار واپس جاؤ، واپس جاؤ چیختے چلاتے رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ویڈیو گلوان کی نہیں بلکہ ممکنہ طور پر تبتی علاقے پینگونگ لیک کی ہے اور پٹنے والے اہلکار انڈو تبت سرحدی پولیس اور بھارتی فوجی ہیں۔دو روز قبل بھارتی اور چینی فوج کے مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ ہوا تو پینگونگ سے چینی

فوج کی واپس کا معاملہ بھی اٹھایا گیا۔ اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے مودی سرکار پر پھر طنز کے تیر برساتے ہوئے کہا کہ چین نے ہماری زمین لے لی اور بھارت واپسی کیلئے مذاکرات کررہاہے، چین کہتا ہے یہ بھارت کی زمین نہیں اور مودی سرعام چینی دعوے کی تائید کررہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ نریندر مودی بھارتی

فوج کے بجائے چین کی حمایت کیوں کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ نریندر مودی نے آل پارٹیز کانفرنس میں کہا تھا کہ نہ چین ہمارے علاقے میں گھسا نہ کسی زمین پر قبضہ ہوا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
29
پریزائڈنگ آفیسر لیاقت علی بھٹہ نے تہلکہ خیز ویڈیو پیغام جاری کردیا
28
وزیر اعظم کب تک اسمبلیاں تحلیل کر سکتے ہیں؟ سینئر صحافی کی بڑی خبر
27
عمران خان کیا کرنے والے ہیں؟ اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
26
پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ، نیا کھلاڑی میدان میں اُتار دیا
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
24
سینیٹ انتخابات کے لیے کتنے اراکین بِک چکے ہیں؟ تعداد سامنے آگئی

تازہ ترین ویڈیو
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us