2

پٹرولیم مصنوعات میں کتنی کمی کا فیصلہ


لاہور ( نیوز ڈیسک ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ،قیمتیں 10 روپے تک گر سکتی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے اس دور میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی نے عوام کو ایک خوشخبری دی ہے۔ تاہم ایک بار پھر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 10 روپے فی لیٹر

تک کمی کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔یہ بات بھی قابل غور رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے مئی میں 30 روپے تک پٹرولیم مصنوعات میں کمی کی تھی۔ جس کے بعد پٹرول کی قیمت 80 روپے 25 پیسے ہو گئی تھی ، تاہم ایک بار پھر سے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں مزید 10 روپے کمی کا امکان ہے۔ جو کہ شہریوں کیلئے کسی خوشخبری سے کم نہیں ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو ریلیف ملے گا ۔بتایا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لئے

اوگرا سمری حکومت کو بھجوائے گی ۔ جس کے بعد حکومت قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرے گی۔ واضح رہے اس مہینے کے شروع میں مسلسل دوسرے ماہ ایل این جی کی قیمت میں اوگرا کی جانب سے کمی کر دی گئی تھی ، سوئی ناردرن کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں 2.07 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو

جبکہ سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی قیمت میں 1.80ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کر دی گئی، اوگرام نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے رواں ماہ کے لیے سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) اور سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے لیے آر ایل این جی کی نظرثانی شدہ قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us