22

پٹرول مافیا کے پیچھےکون ہے


اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما عبدالقادر پٹیل نے قومی اسمبلی میں کٹوتی کی تحاریک پر بحث کرتے ہوئے کہا کہ سات ارب روپے کا پٹرول پر ٹیکا لگا گیا ہے ،ایف آئی اے کا کام ہے کہ معلوم کرے کہ کون لوگ تھے جنھوں نے سستا پیٹرول اکھٹا کیااور اب مہنگا پیٹرول بیچ رہے ہیں ایف آئی اے کو معلوم کرانا چاہیے کہ مافیا کے پیچھے کون ہے ، ان کے حصہ دار کون ہیں انہوں نے کہا کہ سہیل ایاز ایف آئی اے

کے حوالے ہوا تھا، اس نے تیس بچوں کا ریپ کیا ،سہیل ایاز کی تحقیقات آج تک ایف آئی اے نے نہیں کی انہوں نے کہا کہ سہیل ایاز جس نے 30 بچوں سے زیادتی کر کے ویڈیوز ڈارک ویب پر ڈالی ۔ایف آئی اے نے اب تک نہیں بتایا کہ سہیل ایاز کو کے پی کے میں نوکری کس نے دی۔انہوں نے کہا کہ امید ہے بی آر ٹی قیامت تک مکمل ہو

جائے گی ،ایک وزیر ایک کروڑ کے پکوڑے کھا گئے تھے ، بل ابھی بھی کراچی پورٹ ٹرسٹ میں پڑا ہے،لوگ بات کر رہے ہیں کہ معاملہ مک گیا ہے انہوں نے کہا کہ عام طور پر اپوزیشن چاہتی ہے کہ حکومت چلی جائے یہ واحد حکومت ہے کہ اپوزیشن چاہتی ہے کہ یہ بیٹھ کر حکومت کرے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us