10

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں کی کئی ہفتوں سے لگی ہوئین موجیں ختم ہونے والی ہیں ۔ پٹرول کی قیمتوں میں خوفناک حد تک اضافے کا امکان ہے۔ یکم جولائی تک پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوسکتا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت دو ماہ پہلے

تک 20ڈالرفی بیرل تھی۔ جو کہ اب 41ڈالر 18سینٹ فی بیرل کی سطح پر پہنچ چکی ہے۔ اس اعتبار سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دگنی بڑھ گئی ہیں۔ اوگرا جون کے آؒخر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کی سمری بھیجے گا۔

جس کے بعد اندازہ ہوگا کہ پٹرول کتنا مہنگا ہوجائے گا۔ اس طرح وہ کمپنیاں جنھوںنے پٹرو ل کی مصنوعی قلت پیدا کردی تھی۔ اب پٹرول مہنگا ہونے سے اپنا ذخیرہ کیا گیا پٹرول اربوں روپے منافع کے ساتھ فروخت کرنےمیں کامیاب ہوجائیں گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu