work 1 7

پڑھتا جا شرماتا جا ایل پی جی کی فی کلو قیمت بڑھا کر کتنی ہو گئی پاکستانی بڑا جھٹکا برداشت کرنےکےلئے تیار ہو جائیں


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کی حکومت کے حالیہ اقدامات سے ملک میں مہنگائی کا ایسا طوفان آگیا ہے کہ ہرآدمی نے اپنےکانوں کو ہاتھ لگا لیے۔ بجلی ہو ، پٹرول ہو، گیس ہو یا کوئی بھی ضرورت زندگی ، ہرشے کی قیمت بلندی کی نئی حدوں کو چھوتی چلی جاتی ہیں ، اب ایل پی جی کے نرخوں میں بھی ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر، عوام پر پٹرول کے

بعد ایل پی جی بم گرا دیا گیا۔ ایل پی جی 3 روپے فی کلو مہنگی کر دی گئی۔ ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 41 روپے مہنگا کر دیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اوگرا کے نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 133 روپے فی کلو جبکہ ایل پی جی کے 11.8 کلو سلنڈر کی نئی قیمت 1564 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us