بہاولنگر)نیوز ڈیسک ) پاکستان بھر میں اس سال 30 روزے ہونگے ،پہلا روزہ 14 اپریل کو جبکہ عید 14 مئی کو ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ
پاکستان بھر میں یکم رمضان المبارک 14 اپریل بروز بدھ سے شروع ہوگا اور اس سال 30 روزے ہونگے ۔عید الفطر 14 مئی بروز جمعتہ المبارک کو ہوگی۔