asif 1

پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے نوجوان بائولر بلال آصف نےآسٹریلوں بیٹنگ لائن اپ ادھیڑ کر رکھ دی دبئی کرکٹ سٹیڈیم سے پاکستانیوں کےلئےشاندار خبر


دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں بلے بازوں کے بعد بائولروں نے بھی کینگروز کو نانی یاد دلادی ہے ۔ بالروں کی خوب پٹائی کے بعد کینگروز کے بلے باز بھی لڑ کھڑا گئے ہیں اور نوجوان پاکستانی بائولر بلال آصف نے اپنے پہلے ہی

ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن ادھیڑ کر رکھ دی ۔ نوجوان بائولر نے سات میں سے پانچ بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھا دی ہے ۔ جبکہ دو کھلاڑی محمد عباس نے آئوٹ کیے ہیں۔ صرف 185کے مجموعے پر آسٹریلیا کے 7بلے باز آئوٹ ہو چکے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 482رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us