24

پہلے روزے اور عید کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا


دُبئی(ویب ڈیسک) امارات میں 60 لاکھ سے زائد مسلمان موجود ہیں، اس مُلک میں اسلامی تہوار بہت زیادہ مذہبی جوش و خروش سے منائے جاتے ہیں۔ تاہم سب سے زیادہ اہمیت رمضان المبارک کی ہوتی ہے جس کا یہاں پر مقیم غیر ملکیوں سے بھی احترام کروایا جاتا ہے۔ عوامی مقامات پر بھی کھانے پینے پر پابندی پر بھی سختی سے عمل کروایا جاتا ہے۔کیونکہ ماہِ رمضان کو تمام اسلامی

مہینوں میں فضیلت حاصل ہے۔ یہ رحمتوں ، برکتوں اور فضائل سے بھرا مہینہ مسلمانوں کی شفاعت و مغفرت اور نیکیاں سمیٹنے کا مہینہ ہے، روح کی پاکیزگی حاصل کرنا بھی اس مہینے میں ممکن ہو جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ مومنین کو اس مہینے کا بے تابی سے انتظار ہوتا ہے۔ تاہم اب امارات میں مقیم افراد کا انتظار ختم ہونے والا ہے۔اگر آپ امارات میں مقیم ہیں اور رمضان المبارک کی

برکتیں سمیٹنے کے لیے اگلے ماہ اپریل کے دوران شروع ہونے والے روزوں کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں تو آپ کے لیے چند اہم معلومات ہیں۔امارات میں اس بار وزوں کا دورانیہ 14 گھنٹے سے زائد ہو گا۔ اماراتی ماہر فلکیات اور عرب فیڈریشن فار سپیس اینڈ آسٹرونومی کے ممبر نے بتایا کہ امارات میں پہلے روزے کا دورانیہ 14 گھنٹے 14 منٹ ہو گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us