31

پیدائش پر کتنے دن کی رخصت ملے گی؟صدارتی فرمان جاری


ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں حکومت نے نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے مردملازمیں کو بچے کی پیدائش پر پہلی مرتبہ باتن خواہ پانچ دن کی چھٹی دینے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان نے اس ضمن میں لیبر قانون میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ان کے تحت نجی شعبے کے مرد ملازمین اب اپنے گھر میں بچے کی پیدائش کے وقت با تن خواہ پانچ دن کی رخصت لے

 

سکیں گے۔اس قانون کے تحت انھیں مزید یہ رعایت دی گئی ہے کہ وہ بچے کی تاریخِ پیدائش سے چھ ماہ کے اندر کسی بھی وقت دفتر سے یہ رخصت لے سکتے ہیں۔اس وقت نجی شعبے میں کام کرنے والی صرف خواتین کو45 دن کی تولیدی رخصت دی جاتی ہے۔ نجی شعبے میں کام کرنے والے مرد حضرات کے مفاد میں یہ تازہ اقدام کیا گیا ہے اور یو اے ای عرب دنیا میں نجی شعبے کے کسی ملازم کو بچے کے جنم پر رخصت دینے والا پہلا عرب ملک بن گیا ہے۔نئے صدارتی فرمان کا مقصد خاندان کو مستحکم اور مضبوط بنانا اور یو اے ای کی صنفی مسابقت کے شعبے میں پوزیشن کو بہتر بنانا ہے۔ نیز نوجوان ٹیلنٹ کی نجی شعبے میں کام کے لیے حوصلہ افزائی کرنا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu