work 1 249

پیرول پر رہائی کی مدت آج ختم ہو جائے گی نوازشریف دوبارہ جیلی منتقلی سے قبل کون سا ضروری کام کرنے والے ہیں


اسلا م آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) بیگم کلثوم نواز کے بعد نوازشریف ، بیٹی اور داماد کو دی گئی پیرول پر رہائی کی مدت آج ختم ہونے والی ہے ۔ لیکن اس سے قبل سابق وزیراعظم اپنی خاندان کے افراد کے ہمراہ بیگم کلثوم نواز کی قبر پر جائیں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق ایون فلیڈ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نوازشریف، صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کو بیگم کلثوم نواز کی وفات کے باعث دیئے جانے والے پیرول کی مدت آج مکمل ہو جائیگی جس کے بعد تینوں ملزمان کو آج شام تک لاہور سے واپس سنٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی منتقل کردیا

جائیگا ۔سابق وزیراعظم نواز شریف اڈیالہ جیل منتقلی سے پہلے نہایت اہم کام کریں گے ۔نواز شریف خاندان کے لوگوں کے ہمراہ اپنی مرحوم اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی قبر پر حاضری دیں گے فاتحہ خوانی کریں گے اور قبر پرپھول بھی چڑھائیں گے۔واضح رہے کہ پیرول پر رہائی میں توسیع کیلئے آج درخواست دینے کابھی امکان ہے، تینوں ملزمان کی مزید 5 دن کیلئے پیرول رہائی کی مدت بڑھانے کیلئے آج پنجاب حکومت کو درخواست دی جائیگی، امید ہے کہ حکومت پنجاب انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پیرول رہائی کی مدت بڑھا دیگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us