25 12

پیٹرول کی قیمت میں39 روپے فی لٹر تک کمی


اسلام آباد (صباح نیوز)آئندہ ماہ کے لئے پیٹرول کی قیمت میں 35سے39روپے فی لیٹر کمی کی جاسکتی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت نے رواں ماہ30ڈالر فی بیرل تیل خریدا۔درآمدی تیل کی لاگت 37 روپے 34پیسے فی لیٹر بنتی ہے۔ مقامی سطح پر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت پر 35روپے ٹیکس عائد ہے۔ پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی فی لیٹرقیمت 72روپے34پسے بنتی ہے تاہم اس وقت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 112روپے فی لیٹر ہے۔اس وقت کی ورکنگ کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 39روپے 66پیسے کمی بنتی ہے۔ حکومت نے اپنی ورکنگ شروع کر دی ہے اور اوگرا نے آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کے حوالہ سے کام شروع کر دیا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us