9 2

پیپلز پارٹی بھی آپشن نہیں‘ عبدالقادر بلوچ کس پارٹی میں شامل ہوں گے


اسلام آباد (ویب ڈیسک) ن لیگ سے علیحدگی اختیار کرنے والے جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا کہنا ہے کہ وہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی میں شامل نہیں ہوں گے، ملک میں مذہبی جماعتیں بھی موجود ہیں۔نجی ٹی وی سماء سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ نواز شریف کے فوج مخالف بیان کے بعد مسلم لیگ ن سے علیحدگی کا فیصلہ کیا، اس بیان کے بعد ن لیگ کے ساتھ وابستگی

کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،مریم بی بی ہماری خواتین سے نہیں ملیں جو کہ ہماری توہین تھی۔انہوں نے واضح کیا کہ ان کا تحریک انصاف میں شمولیت کا کوئی ارادہ نہیں ہے کیونکہ ان کے پاس مسائل کے حل کا وژن ہی موجود نہیں ہے۔ ضروری نہیں کہ وہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار

کریں، پاکستان میں مذہبی جماعتیں بھی موجود ہیں۔عبدالقادر بلوچ کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ثنا اللہ زہری سٹیج پر نہیں بیٹھیں گے، ثناء اللہ زہری سے معافی مانگ لی جاتی تو علیحدگی کی نوبت ہی نہ آتی۔ شاہد خاقان عباسی ، احسن اقبال اور مصدق ملک نے فیصلہ واپس لینے کا دباؤ ڈالا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us