10 1

پیپلز پارٹی کا سیاسی چھکا! پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ اُڑا لی


اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کی نومنتخب سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن اراکین کی اکثریت کو دیکھ کر عمران خان کو شکست تسلیم کرلینا چاہیے۔سینیٹر شیری رحمان کی جانب سے پی پی پی سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی ۔آزاد سینیٹر شمیم آفریدی نے عشائیے میں باضابطہ طور پر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی موجودگی میں سینیٹر شمیم آفریدی نے شمولیتی دستاویزات پر دستخط کئے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر شمیم آفریدی کو پاکستان پیپلزپارٹی کا روایتی مفلر بھی پہنایا۔عشائیے میں سید

یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، فیصل کریم کنڈی، نوید قمر، لطیف کھوسہ، ہمایوں خان، سعید غنی، امجد آفریدی ودیگر نے بھی شرکت کی ۔اس موقع پر شیری رحمان کا کہناتھاکہ سینٹرز کی عشائیے میں بھرپور شرکت ایوان بالا میں عددی اکثریت کا بھی اظہار ہے۔ سینیٹ میں اپوزیشن اراکین کی اکثریت کو دیکھ کر عمران خان کو شکست تسلیم کرلینا چاہیے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us