18 5

پیپلز پارٹی کس وقت استعفے دے گی؟ بالآخر اعلان کردیا گیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہم پنجاب میں عدم اعتماد لانا چاہتے ہیں ،اس کے بعد قومی اسمبلی میں سپیکر اور وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد لائیں اس کے بعد اگر استعفوں کی ضرورت پیش آئی تو ہم استعفوں کے لیے تیار ہیں۔اسلام آباد میں

پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )بنانے میں سب سے زیادہ کردار بلاول بھٹو زرداری کا ہے۔استعفے پہلی یا دوسری نہیں آخری آپشن ہیں۔حکومت کا الیکشن کمیشن کے ساتھ رویہ درست نہیں ہے،حکومت الیکشن کمیشن پر چڑھائی کرررہی ہے، اس سے جمہوریت کی نفی ہورہی ہے، وزیراعظم اپنے بیانات کا جائزہ لیں۔آج ساری اپوزیشن

جماعتیں الیکشن کمیشن کے پیچھے کھڑی ہیں، الیکشن کمیشن پر الزامات حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ مہنگائی سے عوام کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔ہم نے شروع دن سے ہی اپنا موقف پی ڈی ایم کے سامنے رکھا ہے۔ بلاول بھٹو کی کوششوں سے ہی پی ڈی ایم بنی۔پریذائیڈنگ آفیسر کے عمل سے حکومت ایکسپوز ہوئی، حکومت اپنے بارے میں غلط پروپیگنڈا

کرتی ہے۔ہم لانگ مارچ کے لیے تیار تھے مگر پھر ڈیمانڈ کی گئی کہ لانگ مارچ کے بعد استعفے دینے ہونگے جو ہمارے لیے نئی سیچوئشن تھی اس وجہ سے ہم نے پی ڈی ایم سے وقت مانگا۔سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے حوالے سے فیصلہ بھی پی ڈی ایم کرے گی۔پی ڈی ایم چاہتی تھی ہم کسی بھی الیکشن میں حصہ نہ لیں مگر ہم نے الیکشن میں حصہ لینے پر انکو راضی کیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us