4

پیپلز پارٹی کے سینئررہنما کا انتقال


گوجر خان (این این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما سابق رکن پنجاب اسمبلی بریگیڈیر محمد حسن بھٹی انتقال کر گئے مرحوم کینسر کے مرض میں مبتلا تھے بریگیڈیئر محمد حسن بھٹی سابق حلقہ پی پی فور موجودہ حلقہ پی پی نو سے 2002/ 2007 تک رکن پنجاب اسمبلی رہے تھے ان کی نماز

جنازہ نواحی گاؤں پڑی فروزال یوسی چھنگی جلال میں ادا کر دی گئی نمازِ جنازہ میں سابق سجادہ نشین آستانہ عالیہ بنگالی شریف سید اقرار حسین شاہ ، وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف،ایم پی اے حلقہ پی پی نو چوہدری ساجد محمود، تحصیل دار مرزا سعیداختر، پاکستان تحریک انصاف تحصیل گوجر خان کے صدر چوہدری محمد عظیم، مسلم لیگ ن کے سینیر رہنما راجہ حمید اختر ایڈووکیٹ،سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی چوہدری سرفراز، راجہ خرم پرویز اشرف

،راجہ عاصم اخلاص قادر نواز قادری راجہ پرویز کیانی ،وقار قاضی ،راجہ حمید احمد سلیم ، سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us